اُردو برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی چیمپئنز لیگ فائنل میں پہنچ گیا By The Pak Sports - May 5, 2021 0 588 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی پہلی بار چیمپینز لیگ فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کو دو صفر سے شکست دید ی، مانچسٹر سٹی کی جانب سے دونوں گول ریاض مہریز نے کئے۔ مانچسٹر سٹی کسی بھی انگلش کلب کی جانب سے ایک ہی یورپی چیمپئن شپ میں مسلسل سات میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔