اُردو کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی خواتین فٹبالرز سے ملاقات By The Pak Sports - February 3, 2023 0 542 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور سعودی فٹبال کلب النصر سے منسلک کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی خواتین فٹبالرز سے ملاقات کی ہے۔ سعودی فٹبال کلب النصر کی کھلاڑیوں سے کرسٹیانو رونالڈو نے ملاقات کی اور ان کے میچز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ النصر کلب نے اس ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کی ہے۔ اس کے علاوہ کرسٹیانو رونالڈو نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔