فٹبال میں زیادہ کمائی کا مقابلہ میسی نے جیت لیا

0
1128

فٹبال میں زیادہ کمائی کا مقابلہ میسی نے جیت لیا

امریکا کے معروف بزنس میگزین نے زیادہ کمائیاں کرنے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کر دی، ایک سو چھبیس ملین ڈالر سالانہ کمانے والے لیونل میسی امیر ترین کھلاڑی جبکہ بارسلونا اور ارجنٹائنی اسٹار کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کا دوسرا نمبر آیا۔

دوسری جانب پرتگال اور یووینٹس کی نمائندگی کرنے والے رونالڈو کی سالانہ آمدن ایک سو سترہ ملین ڈالر بتائی گئی۔

چھیانوے ملین کی کمائی سے برازیلی فارورڈ نیمار اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔