اُردو ہرارے ٹیسٹ، پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ By The Pak Sports - May 7, 2021 0 879 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا کہ فہیم اشرف کی جگہ تابش خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ خشک ہے بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو ایک اننگ اور 116 رنز سے ہرایا تھا جبکہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے دو ایک سے جیتی تھی۔