کرکٹ آسٹریلیا کی 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیشکش

0
906

کرکٹ آسٹریلیا نے سیزن 2021۔22 کے لیے 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیش کش کر دی ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹریوس ہیڈ، میچل مارش ، جو برنز اور متھیو ویڈ کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ آل راؤنڈ کیمرون گرین کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

ڈیوڈ وارنر ، ایڈم زامپا، اسٹیو اسمتھ ، میچل اسٹارک ، ٹم پین ، ایرون فنچ ، گلین میکسویل ، مارنوس لابوشین ، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں