اُردو پی سی بی دفاتر کی بندش میں ایک روز کی توسیع By The Pak Sports - March 11, 2021 0 526 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر کی بندش میں ایک روز کی توسیع کردی گئی، آج بھی بند رہیں گے۔ پی سی بی اسٹاف کے ایک رکن کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے پر دفاتر تین روز کیلئےبند کیے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق دفاتر بند رہنے میں ایک دن کی توسیع کی گئی ہے، اسٹاف کے گزشتہ روز کوویڈ 19 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ بورڈ ذرائع کاکہنا ہے کہ آج رزلٹ آنے کے بعد آئندہ کا فیصلہ کیا جائے گا۔