اُردو پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، زمبابوے ٹیم کا اعلان By The Pak Sports - April 27, 2021 0 841 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے زمبابوے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ زمبابوین کرکٹ ٹیم کی قیادت ٹی ٹوئنٹی میں قیادت کرنے والے شان ولیمز ہی کریں گے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 29 اپریل سے شروع ہوگا۔