اُردو ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں، اولمپک ٹارچ کا سفر بھی جاری By The Pak Sports - May 25, 2021 0 947 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp ٹوکیو اولمپکس کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ اولمپک ٹارچ کا سفر بھی جاری ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے سفر کافی محدود کردیا گیا ہے۔ ٹوکیو اولمپکس کا آغاز 23 جولائی سے ہونا ہے جس کے لئے تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں۔ کووڈ 19 کی وجہ سے جاپان میں سخت حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں اور پروٹوکولز پر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ روز اولمپک کی ٹار چ ریلے نے مشہور جاپانی پری فیکچر ہوگو کو دورہ کیا جبکہ ٹارچ بئیرئیر سیساما کیسل جمع ہوئے اور وہاں ریلے کی تقریب میں حصہ لیا۔ ٹارچ کی اگلی منزل کیوٹو ہے ۔