ٹور ڈی فرانس کاچوتھا مرحلہ مارک کیونڈش کے نام

0
1006

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ برطانوی رائیڈر مارک کیونڈش نے جیت لیا ۔

فرانسیسی سائیکلنگ ٹریک پر میگا ایونٹ کے چوتھے مرحلے کا انعقاد ہوا، دنیا بھر کے سائیکل سواروں کے جوش و خروش اور اسٹائل نے سب کو پرجوش کر دیا۔

برطانوی رائیڈر مارک کیونڈش نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2016 کے بعد جیت کا مزہ چکھ لیا اور شاندار کامیابی پر خوب خوشی منائی ۔