ٹسٹپاس نے مونٹی کارلو ماسٹر ٹینس کپ جیت لیا

0
657

مونٹی کارلو ماسٹر ٹینس کپ میں اسٹفینوس ٹسٹپاس نے آندرے روبلو کو ہرا کر پہلی بار 1000 ماسٹر کپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

فرانس میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں مصر کے اسٹفیفنو سٹسٹپاس کا مقابلہ روس کے آندر ے روبلو سے تھا۔

ٹسٹپاس نے پہلا سیٹ چھ تین سے جیتاجس کے بعد انہوں نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور دوسرا سیٹ بھی چھ تین سے جیت لیااور یکطرفہ مقابلے کے بعد پہلی بار 1000 ماسٹر کپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

جیت کے بعد ٹسٹپاس کا کہنا تھا کہ یہ ہفتہ ان کی زندگی کا بہترین ہفتہ ہے۔