اُردو وہاب ریاض کا مرحوم والد کے لئے جذباتی پیغام By The Pak Sports - April 2, 2021 0 866 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے اپنے مرحوم والد کے لئے کہا ہے کہ ہم آپ کو روز یاد کرتے ہیں۔ وہاب ریاض نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی پیغام لکھا کہ زندگی آپ کے بغیر پہلے جیسی نہیں رہی۔ وہاب ریاض کے اکاؤنٹ پر مداحوں نے ان کے والد کے لئے دعائے مغفرت کی۔ واضح رہے کہ وہاب ریاض کے والد کا انتقال 2017 فروری میں ہوا تھا اور انہیں لاہور کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا تھا۔