لاہور قلندرز کے بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے

0
982

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹسمین بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے۔

سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے کہا ہے کہ بین ڈنک اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

وکٹ کیپر بیٹسمین بین ڈنک کو ٹریننگ کے دوران ہونٹ پر بال لگی تھی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ 9 جون کو ابوظبی میں کھیلا جائے گا۔