اُردو قومی ٹیم کی نیشنل اسٹیڈیم آمد، شارع فیصل عام گاڑیوں کیلئے بند By The Pak Sports - January 22, 2021 0 995 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے دن کے پریکٹس سیشن کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی آمد کے موقع پر شارع فیصل عام گاڑیوں کے لیے بند کی گئی۔ قومی ٹیم کے گزرنے کے بعد شارع فیصل کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ واضح رہے کہ ٹیم کی پریکٹس تک کارساز، حسن اسکوائر، ڈالمیا اور نیوٹاؤن سےاسٹیڈیم کے راستے بند رہیں گے۔