اُردو عمر اکمل کے الزام پر مکی آرتھر کا ردعمل آگیا By The Pak Sports - June 15, 2022 0 684 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp قومی کرکٹر عمر اکمل کے الزام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا ردعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مکی آرتھر نے عمر اکمل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آئینہ دیکھنا چاہیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں عمر اکمل نے ایک بار پھر مکی آرتھر پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے ان کا کیریئر خراب کردیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اس وقت کی سلیکشن کمیٹی اور مقامی کوچز نے میری حمایت نہیں کی۔