شعیب ملک، محمد عامر کا کیریبین پریمیئر لیگ سے معاہدہ

0
607

پاکستانی کرکٹرز شعیب ملک اور محمد عامر کا کریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) سے معاہدہ ہوگیا۔

محمد عامر بارباڈوس ٹرائیڈینٹس جبکہ شعیب ملک کی گیانا ایمیزون واریئرز میں واپسی ہوئی ہے۔

کریبین پریمیئر لیگ کے میچز اگست میں شروع ہوں گے۔

سی پی ایل میں دیگر کھلاڑیوں کی شمولیت کے لیے پلیئرز ڈرافٹ 28 مئی کو ہوں گے۔