جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی اچانک کمر کی تکلیف میں مبتلا

0
1069

دورہ پاکستان پر آئی جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑی تبریز شمسی اچانک کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔

کرکٹ جنوبی افریقا کے مطابق تبریز کا نام پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ٹاس سے قبل واپس لے لیا گیا تھا۔

کرکٹ جنوبی افریقا نے بتایا کہ میڈیکل ٹیم ان کی انجری کا جائزہ لے رہی ہے۔