بین اسٹوکس کا بھارت میں وزن کم ہوجانے کا انکشاف

0
796

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بھارت میں وزن کم ہوجانے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا وزن حیران کُن طور پر کم ہوا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا حیران کن طور پر وزن کم ہوا۔

 29 سالہ بین اسٹوکس نے کہا کہ احمد آباد کی گرمی میں میرا پانچ کلو وزن کم ہوا، ڈوم سبلی کا چار اور جمی اینڈرسن کا تین کلو وزن کم ہوا۔

انہوں نے کہا کہ 41 درجہ حرارت میں کھیلنا آسان نہیں تھا،  کھلاڑیوں نے ملک کے ساتھ اپنی کمٹمنٹ کا مظاہرہ کیا۔