اُردو امارات میں PSL ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگا By The Pak Sports - May 10, 2021 0 1048 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا نہ ہونے کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے میچز کی میزبانی کے لئے ایمیریٹس کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے، ایمریٹس بورڈ نے میچز کی اجازت حکومت سے لینی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمیریٹس کرکٹ بورڈ کو آج ہاں یا ناں میں جواب مل سکتا ہے، تاہم پی سی بی یو اے ای سے مثبت جواب آنے کے لیے پُر امید ہے۔ ایمیریٹس کرکٹ بورڈ سے اجازت ملنے کی صورت میں لیگ کے بقیہ میچز ابوظبی یا دبئی میں ہوں گے۔