اُردو مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا By The Pak Sports - May 12, 2021 0 746 Share Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیسٹر سٹی نے اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-2 سے شکست دی۔ مانچسٹرسٹی نے پچھلے چار سالوں میں تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ دوسرا ٹائٹل ہے جو مانچسٹرسٹی تین ہفتوں سے کم وقت میں جیتا ہے۔ گزشتہ ماہ انہوں نے کاراباؤ کپ بھی اپنے نام کیا تھا۔