شاہین آفریدی نے بابر اعظم کا سحر توڑ دیا

0
547
Pakistan Super League

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پشاور زلمی کے کپتان اور ورلڈ کلاس بیٹر کا سحر توڑ دیا۔

گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 15ویں میچ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے زلمی کے کپتان بابر اعظم کو کلین بولڈ کر دیا۔

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈيشن سے پہلے چھٹے ایڈيشن میں بھی شاہین آفریدی نے اسی انداز میں بابر اعظم کو کلین بولڈ کر چکے ہیں۔