آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی پلئینگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا

0
836
  • انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی پلئینگ کنڈیشنز کا اعلان کر دیا۔

    آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

    فائنل 18 سے 22 جون ساؤتھمپٹن میں ہوگا جبکہ 23 جون ریزور ڈے ہوگا۔

    ڈرا اور ٹائی کی صورت میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو مشترکہ فاتح قرار دیا جائے گا۔